Teachers Guide Articles

حد سے زیادہ سزا پر معلم کو تنبیہ

حد سے زیادہ سزا پر معلم کو تنبیہ حضرت حکیم الامت تھانویؒ کی خدمت میں ایک صاحب اپنے بچے کو لے کر حاضر ہوئے اور ایک معلم صاحب کے زیادہ مارنے کی شکایت کی ۔ اس پر ان کو بلایا گیا بینہ شرعیہ کے بعد حضرت نے ان سے فرمایا کہ جب تم کو مارنے سے منع کر دیا ہے اس سے قبل بہت سختی...

بچوں کو تربیت دینے کا طریقہ

بچوں کو تربیت دینے کا طریقہ اس لئے حضرت تھانوی رحمۃ اﷲ علیہ ایک اصول بیان فرمایا کرتے تھے جو اگرچہ کلی اصول تو نہیں ہے‘ اس لئے کہ حالات مختلف بھی ہو سکتے ہیں لیکن اکثر و بیشتر اس اصول پر عمل کیا جا سکتا ہے کہ جس وقت کوئی شخص غلط کام کر رہا ہو۔ ٹھیک اس وقت میں اس کو...

بچوں پر زیادتی کا ہولناک گناہ

بچوں پر زیادتی کا ہولناک گناہ: اسلامی اصول اور اسلاف کی رہنمائی بچوں پر زیادتی ایک ہولناک گناہ سیدی و مرشدی قبلہ حضرت مفتی رشید احمد صاحب لدھیانوی دامت برکاتہم کا یہ ملفوظ جو بندہ نے خود سنا اور اہل علم کی مجلس میں حضرت والا نے پورے اہتمام کے ساتھ بسط و تفصیل سے ارشاد...

طلباء کی تحقیر اور بے جا سختی کی ممانعت

طلباء کی تحقیر اور بے جا سختی کی ممانعت: اسلامی تعلیمات اور اسلاف کی مثالیں طلباء کی بے وقعتی ،ان کی تحقیر یا خواہ مخواہ کی سختی کرنا درست نہیں اس آیت سے معلوم ہوا کہ ا ﷲ تعالیٰ نے علماء کو لوگوں کے دینی نفع پہنچانے کے لئے پیدا کیا ہے اور یہ نفع پہنچانا ان پر واجب ہے...