Words, Quotes, and Teachings of Mufti Taqi Usmani

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔

الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔

 

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔
  1. ہر شخص کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے
  2. اصلاح کا آغاز دوسروں سے
  3. مسلمانوں کی بد حالی کا سبب
  4. کام ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی کرنا پڑرہا ہے؟
  5. خرابی ہمارے اندر بھی ہوسکتی ہے
  6. A Harsh truth behind Islamic Economic System by Mufti Taqi Usmani: 4 Foundational Economics Terms.
  7. ہر کام میں صراط مستقیم کی ضرورت ہے
  8. صراط مستقیم پر چلنے کا طریقہ
  9. ایمان کامل کی 4 علامتیں
  10. حمایت و مخالفت میں اللہ سے ڈریں
  11. نوجوانوں کو صحیح راستے پر لانا ہم سب کا فریضہ ہے
  12. پاکستان سے وفاداری دینی فریضہ ہے
  13. موجودہ حالات کی روشنی میں ۔ایک اہم تدبیر
  14. باہمی محبت۔ عظیم الشان عمل
  15. ذوالحجہ کے 4 اعمال
  16. اسلامی بھائی چارہ
  17. ایک کو دوسرے پر فضیلت نہیں
  18. موجودہ دور کا ایک عبرت آموز واقعہ
  19. غصہ سے بچنے کے طریقے
  20. فتنے اور ان سے حفاظت کا راستہ
  21. چوری کی چند مختلف صورتیں
  22. اُمت کو 4 نبوی تحفے
  23. رشتوں میں برابری۔چند وضاحتیں
  24. تقسیم رزق کا حیرت انگیز واقعہ
  25. یہ کیسے لوگ تھے۔ ؟
  26. دوسروں کے مزاج کی رعایت بھی سنت ہے
  27. کامل حیا اور ایمان
  28. بیوی سے اللہ کیلئے تعلق
  29. جھگڑے چھوڑیئے ۔بھائی بھائی بن جایئے
  30. جھگڑے کس طرح ختم ہوں؟
  31. راحت کا آسان راستہ
  32. راحت اللہ تعالیٰ کی عطا ہے
  33. اوپر کی طرف دیکھنے کے بُرے نتائج
  34. حج۔بدنی اور مالی عبادت ہے
  35. طواف۔ ایک لذیذ عبادت
  36. ہماری سب سے بڑی ضرورت ۔باہمی اتفاق
  37. پاکستان کتنی عظیم نعمت ۔قدر کریں!۔
  38. پاکستان کی منفرد خاصیت
  39. ملکی مسائل ہماری ناشکری کا نتیجہ ہیں
  40. وساوس اور بُرے خیالات کا علاج
  41. میت کے گھر کھانا بھیجنا اور ایصال ثواب کا طریقہ
  42. ایصال ثواب کا طریقہ
  43. اللہ تعالیٰ سے اچھی امید رکھیں
  44. مایوس نہ ہوں۔سورج نکلنے والا ہے
  45. مناجاتِ مقبول
  46. پاکستان کی طرف ہجرت۔ایک سبق آموز واقعہ
  47. ہماری عزت صرف اسلام میں ہے۔ایک سبق آموز واقعہ
  48. اہلِ علم کیلئے ایک مثالی واقعہ
  49. پُر فتن دور میں کیسے رہا جائے؟
  50. اس وقت کسی کا ساتھ مت دو

ہر شخص کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے

ہر شخص کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہے افادات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی قرآن کریم کا ارشاد ہے: اے ایمان والو! تم اپنی اصلاح کی فکر کرو۔اگر تم نے اپنی اصلاح کر لی اور ہدایت کے راستے پر آگئے تو پھر جو لوگ گمراہی کی طرف جارہے ہیں اور...

اصلاح کا آغاز دوسروں سے

اصلاح کا آغاز دوسروں سے قرآن کریم اس آیتمَآ اَصَابَکُمْ مِّنْ مُّصِیْبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اَیْدِیْکُمْ وَیَعْفُوْا عَنْ کَثِیْرٍمیں ہمیں اس طرف توجہ دلا رہا ہے کہ جب تم حالات کی اصلاح کرنے کی فکر لے کر اٹھتے ہو تو تم ہمیشہ اصلاح کا آغاز دوسروں سے کرنا چاہتے ہو۔...

مسلمانوں کی بد حالی کا سبب

مسلمانوں کی بد حالی کا سبب افادات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی اس وقت پوری امت مسلمہ جہاں کہیں آباد ہے وہ مسائل کا شکار ہے ۔ مصیبتو ں اور پریشانیوں سے سابقہ ہے۔ کہیں بوسنیا کے مسلمانوں پر ـظلم وستم ہو رہا ہے ۔ کہیں کشمیر میں مسلمان ظلم...

کام ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی کرنا پڑرہا ہے؟

کام ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی کرنا پڑرہا ہے؟ افادات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی معاشرے کے حالات اور لوگوں کے طرزِ عمل پر تنقید کا سب سے خطرناک اور نقصان دہ پہلو یہ ہے کہ بعض اوقات معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کو خود اپنی غلط کاری کے لئے وجہ...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop