شفقت اور تواضع

شفقت اور تواضع: اساتذہ کے اعلیٰ اخلاق کی روشن مثالیں

قطب العالم حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کے حالات میں لکھا ہے، کہ ایک مرتبہ صحن مدرسہ میں درس دے رہے تھے، بارش ہونے لگی، طلبہ اپنی کتابیں لے کر اندر چلے گئے، حضرت نے ان سب طلبہ کے جوتے اٹھائے اور حفاظت کی جگہ رکھ دیئے۔

یہی تربیت وشفقت تھی جس کی وجہ سے پہلے زمانے کے طلبہ اپنے اساتذہ پر قربان ہونے کو تیار ہوجاتے تھے۔

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop