سزا میں حد بندی: اسلامی اصول اور تعلیمات کی روشنی میں

سزا میں حد بندی: اسلامی اصول اور تعلیمات کی روشنی میں

سزا اور تادیب کی ضرورت پڑتی ہے اس کی اجازت ہے اور الضروری یتقدر بقدر الضرورۃ کے قاعدہ سے اتنی ہی تادیب (سزاد ینے) کی اجازت ہو سکتی ہے جو پرورش اور تربیت (وتعلیم) میں معین ہو نہ اتنی جو درجہ ایلام (سخت تکلیف اور مصیبت) تک پہنچ جائے ایسی زیادتی قطع نظر گناہ ہونے کے انسانیت اور فطرت کے بھی خلاف ہے (التبلیغ)
ضرب فاحش (سخت مارنے) سے فقہاء نے صراحتاً منع فرمایا ہے اور جس ضرب (مار سے) جلد پر نشان پڑ جائے اس کو بھی فقہاء نے) ضرب فاحش میں داخل کیا ہے اور جس سے ہڈی ٹوٹ جائے یا کھال پھٹ جائے وہ بدرجہ اولی ہے (در المختار)
بلکہ ضرب فاحش سے خود استاد کو تعزیر دی جائے گی۔ (اصلاح انقلاب)

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop