FREE
Business Terms Course
کاروبار کی اصطلاحات کو جاننے، سمجھنے اور یاد رکھنے کے لئے یہ ایک زبردست کاوش ہے ۔
Financial Terms
مالیات سے متعلقہ
Value Delivery
گاہک تک سامان پہنچانا
Value Creation
مصنوعات کی تیاری سے متعلقہ
Marketing Terms
اشتہارات اور مشہوری کرنا
Sales Terms
فروخت سے متعلق اصطلاحات
Your Success Begins Here
کسی بھی کاروبار کو کامیاب بنانے کے لئے متعلقہ اصطلاحات کا یاد ہونا بے حد ضروری ہے ۔ اگر ان بنیادی باتوں کا ہی علم نہ ہوگا تو پھر کاروبار نقصان اٹھائے گا ۔ اور اس کاروباری شخص کو تمام باتیں بھاری نقصان اٹھا کر تجربات سے سیکھنی پڑیں گی ۔