بوادر النوادر

بوادر النوادر” ایک نایاب علمی مجموعہ ہے جس میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے قرآن، حدیث، فقہ، تصوف اور عقائد میں سے اہم اور ادق موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب علماء اور طلباء کے لیے نہایت مفید ہے کیونکہ اس میں کئی ایسے مشکل مسائل کا حل بیان کیا گیا ہے جن کو عام طور پر ناممکن سمجھا جاتا تھا ۔ اور کئی ایسے مسائل بھی جن کو پہلی مرتبہ زیر بحث لایا گیا اور حل پیش کیا گیا ۔

درس قرآن ڈیلکس

قرآن مجید کی ایک انوکھی، مثالی اور بہترین اردو تفسیر، جس میں روزانہ کا ایک درس ترتیب دیا گیا ہے جو آپ بہ آسانی پندرہ منٹ میں پڑھ سکتے ہیں۔ روزانہ کا ایک سبق پڑھیں اور قرآن کو سمجھیں۔ یہ ادارہ تالیفات اشرفیہ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مقبولِ عام تفسیر ہے، جو عوام میں بے حد پسند کی جاتی ہے۔ آج ہی اس تفسیر کو حاصل کریں اور قرآن کے معانی کو آسانی سے سمجھنے کا موقع پائیں۔

برکات درود شریف

قرآن و حدیث میں درود شریف کی فضیلت اور اسی طرح درود شریف کی تاثیر کے حیرت انگیز واقعات اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔

ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ چوک فوارہ ملتان، گزشتہ پچاس سالوں سے دینی اور اسلامی کتابوں کی اشاعت میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس ادارے کو ہمیشہ اکابر علمائے کرام کی سرپرستی اور اعتماد حاصل رہا ہے، جس کی بدولت یہ ادارہ علمی و دینی خدمت کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس ادارہ کی کتب میں  نہ صرف قرآن و حدیث کی مستند تفاسیر اور شرحیں دستیاب ہیں، بلکہ تصوف، سیرت النبی ﷺ، اور اسلامی تاریخ پر بھی کتابوں کا وسیع ذخیرہ موجود ہے۔

ادارہ تالیفات اشرفیہ کی خاصیت یہ ہے جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تمام کتابیں اب اس ادارہ نے شائع کی ہیں اور اُن کو پورے پاکستان میں پھیلانے کا شرف بھی حاصل ہے۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی یہ علمی ذخائر ان کی فقہی، تصوفی اور اصلاحی تعلیمات کو عام کرنے میں سنگ میل ثابت ہوئے ہیں۔

اس ادارے کی تمام کتب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہوتی ہیں۔ اعلیٰ ڈیلکس ایڈیشن بھی اس طرز پر شائع کئے جاتے ہیں کہ ان کی قیمت ایک مقررہ حد سے زیادہ نہ ہو، تاکہ ہر طبقے کے افراد، خواہ وہ طالب علم ہوں یا زُہد و تقویٰ کے حامل علمائے کرام، ان کتب کو بہ آسانی خرید سکیں۔ ادارے کی یہ کوشش ہے کہ ہر شخص کو دین کا علم میسر ہو اور وہ اس علمی ورثے سے مستفید ہو سکے۔

آپ کو یہاں سے علم کا وہ خزانہ ملے گا جس کی بدولت آپ کی روحانی ترقی کے دروازے کھلیں گے اور آپ دین کی فہم اور گہرائی میں جائیں گے۔

Taleefat AShrafia

Three SPECIAL BOOKS

Khawateen Tarbiyati Package

The “Women’s Tarbiayti Package” is an exceptional Urdu Books collection designed for every Muslim Housewife. By reading these books, you can become an excellent wife, a nurturing mother, and a true Muslimah. This unique package provides comprehensive Islamic Tarbiyat at home, including solutions to personal issues like menstruation (hayd), postpartum bleeding (nifas), and abnormal bleeding (istihadah), along with other Islamic teachings. Gain a profound understanding of Islamic guidelines and child-rearing Good practices.
Order now and take advantage of a special 15% discount.
Enjoy free home delivery across Pakistan via TCS.

"Women's Tarbiayti Package - Exceptional Urdu Books Collection for Muslim Housewives, Comprehensive Islamic Tarbiyat, Solutions for Menstruation (hayd), Postpartum Bleeding (nifas), Abnormal Bleeding (istihadah), Islamic Teachings, Child-Rearing Best Practices, Islamic Guidelines, Become an Excellent Wife, Nurturing Mother, True Muslimah, Special 15% Discount, Free Home Delivery Across Pakistan via TCS."

10% discount on Taleefat books.

Agar aap Rs 10,000/- se zyada books order karen gy to apko 10% extra discount bhi mile ga.
Discount hasil karne ka tareeqa yeh hai ke order final karen, aur phir hamare iss WhatsApp # 03450345581 pe raabta kar ke apna order number batayen. Shukriya!