شاگردوں کے لئے دعا کرنا

شاگردوں کے لئے دعا کرنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اساتذہ کی ذمہ داری

حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو سینے سے لگایا اور فرمایا کہ یااللہ اس کو قرآن کا علم عطا فرما دے (بخاری)

اس حدیث سے تعلیم کے علاوہ شاگرد کا یہ بھی حق معلوم ہوا کہ اس کے لئے حق تعالیٰ سے دعاء بھی کیا کرے کہ اس کو علم نافع عطا ہو (تحفۃ العلماء)

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop