اتباع سنت (مقالات حکیم الامت 100)

اتباع سنت (مقالات حکیم الامت 100)

۔”اتباع سنت (مقالات حکیم الامت 100)”، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات کا انتخاب ہے، جو اتباع سنت، حقوق العباد اور آخرت کے موضوعات پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ انتخاب سلسلہ اشرفیہ کے ایک معتمد بزرگ صوفی اقبال قریشی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی محنت و کاوش ہے ۔

 910.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”اتباع سنت (مقالات حکیم الامت 100)” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات کا ایک قیمتی مجموعہ ہے، جو سلسلہ مقالات حکیم الامت کی 102 جلدوں میں سے جلد نمبر 100 ہے۔ یہ کتاب حضرت صوفی اقبال قریشی رحمہ اللہ تعالیٰ کے عمیق مطالعے اور حکمت بھری رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

کتاب کی خصوصیات:۔

موضوعات کا احاطہ:۔

اتباع سنت: سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہم پہلو اور فضائل

حقوق العباد: معاشرتی اصلاح اور انسانوں کے حقوق کی ادائیگی

آخرت: آخرت کی تیاری اور موت کے خوف کا علاج

دلچسپ عنوانات:۔
غلبہ خوف کے ساتھ حقوق العباد
اولاد اور بیوی کے نفقہ کا فرق
زنانہ اسکول سخت خطرناک ہیں
موت سے وحشت ہونے کا علاج
گنہگار کو بھی حسنات پر ثواب ملے گا
اور اس جیسے سینگڑوں دیگر عنوانات

انتخاب کا معیار: حضرت صوفی اقبال قریشی رحمہ اللہ تعالیٰ نے ان ملفوظات کو انتہائی باریک بینی سے منتخب کیا ہے، جو اصلاح نفس اور معاشرتی فلاح کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

صوفی اقبال قریشی کا تعارف: وہ سلسلہ اشرفیہ تھانویہ کے اجل خلفاء میں شامل تھے اور حکمت و بصیرت کے حامل بزرگ تھے۔

یہ کتاب ان افراد کے لیے بے حد اہم ہے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور آخرت کی تیاری میں مصروف ہیں۔

“Ittiba-e-Sunnat (Maqalat Hakim-ul-Ummat 100)” is a valuable compilation of the sayings of Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi, focusing on the significance of following the Sunnah, fulfilling the rights of others, and preparing for the Hereafter.

Key Features of the Book:

  • Topics Covered:
    • Following the Sunnah: The virtues and significance of adhering to the Sunnah of the Prophet (PBUH).
    • Rights of People: Guidance on fulfilling societal and interpersonal obligations.
    • Preparing for the Hereafter: Remedies for the fear of death and the importance of self-reformation.
  • Engaging Titles:
    • Overcoming fear while fulfilling rights
    • Difference between expenses for children and wife
    • Dangers of women’s schools
    • Remedy for the fear of death
    • Even sinners will be rewarded for good deeds
  • Expert Selection: Hazrat Sufi Iqbal Qureshi meticulously curated these pearls of wisdom to guide individuals in their spiritual and social lives.
  • About Sufi Iqbal Qureshi: A prominent figure in the Ashrafia Thanviya lineage and an esteemed scholar with profound insights.

This book is a must-read for anyone aiming to align their life with Islamic teachings and focus on the preparation for the Hereafter.

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

560

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!