سیرت النبی (مقالات حکیم الامت 101)

سیرت النبی (مقالات حکیم الامت 101)

۔”سیرت النبی (مقالات حکیم الامت 101)” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات پر مبنی کتاب ہے، جو نماز، روزہ اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ ملفوظات حضرت صوفی اقبال قریشی صاحب نے انتخاب فرمائے ہیں ۔

 910.00

4 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”سیرت النبی (مقالات حکیم الامت 101)”، مقالات حکیم الامت کی 102 جلدوں میں سے ایک اہم جلد ہے، جس میں حضرت صوفی اقبال قریشی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات کو نماز، روزہ اور سیرت النبی کے موضوعات پر منتخب کیا ہے۔

کتاب کی خصوصیات:۔

سیرت النبی:۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اس پر عمل کی اہمیت۔

نماز کے مسائل:۔قنوت نازلہ کے احکام۔
عید الاضحی کی نماز میں تعجیل۔
فاتحہ خلف الامام کے متعلق مسائل۔
صلوۃ اللیل اور صلوۃ التھجد۔
نماز استسقاء کے حوالے سے دو واقعات۔

روزے کے احکام:۔ رمضان اور نفل روزوں کی اہمیت۔

صوفی اقبال قریشی کا انتخاب:۔
صوفی اقبال قریشی رحمہ اللہ تعالیٰ سلسلہ اشرفیہ تھانویہ کے اجل خلفائے کرام میں سے تھے۔ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ اور حاجی شریف صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ سے خلافت یافتہ تھے ۔ اُنکی انتخاب شدہ ملفوظات مقالات حکیم الامت کی 102 جلدوں میں بکثرت شامل ہیں ۔ ۔

یہ کتاب علماء، طلباء اور عام قارئین کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے جو نماز، روزہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

“Seerat un Nabi (Maqalat Hakim-ul-Ummat 101)” is a significant volume in the series of Maqalat Hakim-ul-Ummat by Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi. Compiled by Hazrat Sufi Iqbal Qureshi, this book focuses on topics like Seerat-un-Nabi, prayer rulings, and fasting guidelines.

Features of the Book:

  • Life of the Prophet (PBUH):
    • Highlights the importance of following the Sunnah of the Prophet Muhammad (PBUH).
  • Prayer Rulings:
    • Qunoot Nazilah guidelines.
    • Rulings for Eid-ul-Adha prayers.
    • Insights into Fatiha Khalaf-ul-Imam.
    • Salat-ul-Lail and Tahajjud prayer.
    • Stories related to Salat-ul-Istisqa.
  • Fasting Guidelines:
    • Importance of Ramadan and voluntary fasts.
  • Compilation by Sufi Iqbal Qureshi:
    A trusted scholar and disciple of Mufti Muhammad Shafi Usmani and Haji Sharif Sahib, he curated several volumes of Maqalat Hakim-ul-Ummat with great care and precision.

This book is a valuable resource for those seeking knowledge about Seerat-un-Nabi, Islamic prayers, and fasting practices.

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

560

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Ashraf Ali Thanwi RA

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!