سوانح حیات (قرائے کرام)۔

سوانح حیات (قرائے کرام)۔

سوانحِ حیاتِ قرائے کرام ایک نہایت اہم اور دلنشین کتاب ہے جس میں تین ایسے بزرگ قاری حضرات کی زندگی، تلاوت، شاگردی اور علمی خدمات کو جمع کیا گیا ہے جنہوں نے پورے پاکستان میں قرآن فہمی اور صحیح قراءت کی بنیادیں مضبوط کیں۔ پانی پتی سلسلہ رحیمیہ کے یہ قرائے کرام آج بھی تمام جید قراء کے سلسلۂ تعلیم میں مرکزی مقام رکھتے ہیں۔ طلبہ، قراء اور ہر قرآن دوست کے لئے یہ کتاب مشعلِ راہ ہے۔

 950.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

8 in stock

پاکستان میں قراءتِ قرآن کا جو عظیم نور آج تک پھیلا ہوا ہے، وہ چند ایسے بزرگ قرائے کرام کی جدوجہد کا نتیجہ ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن کی خدمت، اس کی صحیح ادائیگی اور طلبہ کی تربیت کے لئے وقف کر دی۔ سوانحِ حیاتِ قرائے کرام میں انہی تین عظیم ہستیوں—۔
حضرت قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ
قاری طاہر رحیمی نور اللہ مرقدہ
اور قاری فتح محمد پانی پتی رحمہ اللہ تعالیٰ—۔
کی زندگی، اخلاق، اندازِ تلاوت اور طلبہ سازی کو نہایت محبت اور تحقیق کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ یہ بزرگ صرف قاری نہیں تھے، بلکہ قرآنِ کریم کی تلاوت کو اس انداز میں پڑھتے تھے کہ دیکھنے والا صحابۂ کرام کے زمانہ کی یاد تازہ کرلیا کرتا تھا ۔  ان کا پڑھانے کا انداز، شاگردوں کے ساتھ شفقت، اور قراءت کی باریکیوں پر گرفت آج بھی اہلِ علم کے لئے معیار ہے۔

کتاب میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح ان بزرگوں کی شاگردوں نے پورے پاکستان میں ایک ایسا سلسلہ قائم کیا جس کے ذریعے قرآن کریم کی صحیح قراءت، تلفظ اور صوتی حسن نسل در نسل منتقل ہوتا رہا۔ آج پاکستان کے جتنے بڑے قراء ہیں، ان میں سے اکثر کا تعلق براہ راست انہی تین بزرگوں کے تعلیم و تربیت کے سلسلے سے جڑا ہوا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف سوانح پڑھنے والوں کے لئے قیمتی تحفہ ہے بلکہ اُن تمام طلبائے کرام کے لئے بھی رہنمائی کا ذریعہ ہے جو قراءتِ قرآن کی باریکیوں اور روحانی اثرات  کو حقیقی معنوں میں سمجھنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ قراءتِ قرآن، قرآنی علوم، یا قرائے کرام کی علمی و روحانی وراثت کو سمجھنا چاہتے ہیں تو مزید منتخب کتب یہاں ملاحظہ کریں:۔
http://kitabfarosh.com/shop

Additional information

Weight0.5 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

560

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Idara Taleefat E Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop