Product Details
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے افادات سے برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔
اکابر اولیاء اللہ درود شریف کے بہت اہتمام کرتے تھے ۔ مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود بھی جمعۃ المبارک کے دن تین ہزار مرتبہ درود شریف پڑھا کرتے تھے ۔ ہر دور میں اہل علم و فضل نے درود شریف جیسی اہم عبادت کے متعلق کتب و رسائل ترتیب دئیے ہیں ۔ اسی مبارک موضوع پر ایک جدید کتاب آپ کے سامنے ہے ۔
اس کتاب کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں درود شریف کی ہفتہ وار منزل بھی دی ہوئی ہے جس میں بہت سارے درود اکٹھے کئے گئے ہیں ۔ روزانہ ایک منزل پڑھنے سے مصیبتیں اور مشکلات دور ہوجاتی ہیں اور زندگی آسان ہوجاتی ہے ۔
Additional information
Weight | 0.58 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Hard Cover |
Paper Quality | Imported Fine |
Number of Pages | 461 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1CIRm1XRWjInEdIcNpYNyPk3gfB04OsJA/view?usp=sharing |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔