Product Details
۔”مسائل تصوف (مقالات 98)” مقالات حکیم الامت کی 102 جلدوں میں سے ایک اہم جلد ہے، جو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شاھکار تصنیف ہے۔ اس کتاب کا اصل نام “مسائل السلوک من کلام ملک الملوک” ہے، جسے آسان زبان میں “مسائل تصوف قرآن کی روشنی میں” کہا جا سکتا ہے۔
کتاب کی خصوصیات:۔
قرآن کی روشنی میں تصوف: اس کتاب میں مسائل تصوف کو قرآن مجید سے ثابت کیا گیا ہے، جو اس کی ایک منفرد خصوصیت ہے۔
عنوانات کی ترتیب: حضرت صوفی محمد اقبال قریشی نے کتاب میں عنوانات کی ترتیب دی ہے، جس سے مطالعہ مزید آسان اور دلکش ہو جاتا ہے۔
اہم موضوعات:۔
مقامات مقدسہ کا ادب
مجاہدہ میں تعدیل کی ضرورت
علم لدنی کا اثبات
تمثل کا مسئلہ وغیرھم ۔۔۔
یہ کتاب سالکین ودیگر علمائے کرام کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے، جو تصوف اور قرآنی تعلیمات میں ربط جاننے کے خواہشمند ہیں۔
“Masail Tasawwuf (Maqalat 98)” is an essential volume from the 102-volume Maqalat Hakim-ul-Ummat series, authored by Hakim-ul-Ummat Maulana Ashraf Ali Thanvi. Its original title, “Masail-us-Suluk min Kalam Malik-ul-Muluk,” translates to “The Issues of Tasawwuf in the Light of the Quran.”
Key Features of the Book:
- Tasawwuf in Light of the Quran: The book uniquely establishes Sufi practices and concepts with evidence from the Quran.
- Structured Topics: The headings have been organized by Sufi Muhammad Iqbal Qureshi, enhancing readability and comprehension.
- Major Topics:
- Reverence for Sacred Places
- Balance in Spiritual Struggles
- Affirmation of Ilm-e-Ladunni (Divine Knowledge)
- The Concept of Tamsil (Representation)
This book is an invaluable resource for those seeking authentic guidance on Tasawwuf and spiritual refinement based on Quranic teachings.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 400 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔