Description
والدین متوجہ ہوں !!!۔
اولاد کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ انکی دینی تعلیم ، اور اسلامی تربیت بھی والدین کی ذمہ داری ہے ۔ بلکہ یہ زیادہ اہم ذمہ داری ہے ۔ خاص طور پر 6 سال سے لیکر 15 سال کی عمر تک کاعرصہ انتہائی قابل توجہ ہے ۔
اگراس میں کوتاہی کردی ، نیک اعمال نہ سکھائے اوروالدین کا ادب کرنا نہ سکھایا تو پھر یہ بچہ آپ کے لئے تکلیف کا باعث بنے گا بلکہ معاشرہ میں بھی خرابیاں پیدا کرے گااوربعض اوقات آپ کے لئے ذلت کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔
یہ تین کتابیں ہروالدین کو ضرور پڑھنی چاہئے ۔
ان میں پہلی کتاب “بچوں کے 365 سبق” جس میں روزانہ کا ایک سبق بچوں کو پڑھ کر سنایا جائے ۔ مختصراورآسان سبق جس میں روزانہ ایک دعا ، ایک نصیحت اورایک واقعہ بتایا جاتا ہے ۔
دوسرے نمبر پر” تربیتی کورس” جس میں بچوں کی تربیت کے لئے مستند دلچسپ واقعات اور سبق آموزکہانیاں شامل ہیں ۔
تیسرے نمبر پر ” دینی کورس” کتاب میں اسلامی عقائد ، مسنون دعائیں ، اخلاقیات اورعبادات سے متعلق ضروری معلومات ہے جو ہر بچے کی تربیت کیلئے ضروری ہے ۔
یہ تینوں کتابیں پورے پاکستان میں آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں ۔
فری ہوم ڈلیوری بذریعہ ٹی سی ایس ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8360015917406330/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.