Description
پرسکون گھر پیکیج
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے والی چار اہم ترین کتابیں ۔
۔1۔ پرسکون گھر
۔2۔ خوشحال گھرانہ
۔3۔ دولہا دولہن کے لئے قیمتی نصیحتیں
۔4۔ سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیسے تھے
ان کتابوں کو پڑھ کر میاں بیوی اور گھر کے دوسرے افراد خوشیوں بھرا ماحول بنا سکتے ہیں ۔
یہ چاروں کتابیں قاری محمد اسحاق ملتانی صاحب نے مرتب فرمائی ہیں جو تقریباً ایک ہزار کتابوں کے مصنف یعنی مرتب ہیں اور ادارہ تالیفات اشرفیہ جیسے عظیم دینی ادارے کے بانی ہیں ۔
نیز ان میں ایک کتاب “خوشحال گھرانہ” خاص طور پر مولانا طارق جمیل صاحب کے افادات سے مرتب کی گئی ہے جس میں حسن اخلاق اور میاں بیوی کو ایک دوسرے کا مزاج سمجھنے کے لئے خاص نصیحتیں کی گئی ہیں ۔
اس کے علاوہ کتاب “دولہا دولہن کے لئے قیمتی نصیحتیں” میں اولیاء اللہ اور بزرگان دین نے شادہ شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے جو اہم ارشادات فرمائے ہیں وہ سب جمع کئے ہیں تاکہ مسلمانوں کی ہر شادی اور ہر جوڑی بہترین عافیت والی اور مثالی زندگی گزاریں ۔
Reviews
There are no reviews yet.