Special 10% OFF on Books from KitabFarosh Online Bookstore Offers and discounts

اسٹوڈنٹ رعایتی آفر

Sale!

اسٹوڈنٹ رعایتی آفر

اسکول کالج اور یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کے لئے چار ایسی کتابیں جو اُنکو دین اسلام کی بنیادی تعلیمات کا شوق دلائیں گی ۔

مستند ۔ عام فہم اور بہترین کتابیں ۔

Original price was: ₨ 3150.00.Current price is: ₨ 2360.00.

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

اسکول کالج اور یونیورسٹی کے طلباء یعنی اسٹوڈنٹس کی جوانی اکثر انہی تعلیمی اداروں میں گزر جاتی ہے ۔

اور دینی تعلیم یعنی اسلامی احکامات کو پہچاننے کا وقت نہیں ملتا ۔

یہ چار کتابیں جن میں سیرت النبی کے اہم پہلو، اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا شوق پیدا کرنے والے واقعات اور اپنے اخلاق درست کرنے کے حوالے سے مفتی تقی عثمانی صاحب کی اہم قیمتی نصیحتیں شامل ہیں ۔

نیز ان میں ایک کتاب آسان جنت کے عنوان سے ہے ۔ جس میں جنت میں لے جانے والے آسان اعمال جن کو بغیر کسی مشقت اور زندگی میں کوئی تبدیلی لائے بغیر ان پر آسانی سے عمل کیا جا سکتا ہے ۔ آپکی روزمرہ جو بھی زندگی اور جو بھی روٹین ہے اُس میں تبدیلی کئے بغیر بھی آپ اسلامی تعلیمات کو داخل کرسکتے ہیں ۔

گویا یہ چار کتابیں اصلاح اور حفاظت ایمان کا کورس ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5664443393682379/923450345581

FREE Delivery

}

Limited Time OFFER

Special Discount

خصوصی رعایتی آفرز

 مزید خصوصی رعایتی پیکیج اور آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ والی پیشکش بھی دیکھئے ۔

نوٹ فرمالیں ! رعایتی پیکیج بدلتے رہتے ہیں اور ان پر ڈسکاؤنٹ کچھ دن کے لئے ہوتا ہے ۔ اس لئے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں ۔