Description
یہ کتاب خاص طورپرکمسن اورپرائمری لیول کے بچوں ، بچیوں کے لیے ترتیب دی گی ہے ۔
جس میں اسلامی عقائد ، روزمرہ کے مسنون اعمال ، ضروری آداب واحکام ، اچھے اخلاق کی ترغیب وتعلیم اوربرے اخلاق سے حفاظت کے لیے ان کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
اسلامی تاریخ سے منتخب اصلاحی واقعات ، دلچسپ کہانیاں اور وہ سب کچھ جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہے ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی طرف سے شائع کی گئی یہ کتاب ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو اپنے بچوں کو اسلامی شعار سے آگاہ کروانا چاہتا ہے اور اسلامی تربیت کا خواہاں ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5997099630311417/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.