Special 10% OFF on Books from KitabFarosh Online Bookstore Offers and discounts

مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج

مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی منتخب کردہ اہم تصانیف کا عظیم مجموعہ، جسے قاری محمد اسحاق ملتانی صاحب کی انتھک محنت سے “ادارہ تالیفات اشرفیہ” نے شائع کیا ہے۔
اس پیکیج میں شامل ہیں: معاملات (4 جلدیں)، بوادر النوادر (3 جلدیں)، ھدیہ اہلحدیث (6 جلدیں)، اور فقہی مسائل (2 جلدیں)۔
یہ علمی خزانہ خاص طور پر علمائے کرام کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ صرف 15 دن کے لئے 10% رعایت اور پاکستان بھر میں مفت TCS ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے

 11100.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج

علمائے کرام کے لئے تربیتی مجموعہ – 15 جلدوں پر مشتمل خصوصی پیکیج

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی منتخب کردہ اہم تصانیف کا عظیم مجموعہ، جسے قاری محمد اسحاق ملتانی صاحب کی انتھک محنت سے “ادارہ تالیفات اشرفیہ” نے شائع کیا ہے۔
اس پیکیج میں شامل ہیں: معاملات (4 جلدیں)، بوادر النوادر (3 جلدیں)، ھدیہ اہلحدیث (6 جلدیں)، اور فقہی مسائل (2 جلدیں)۔
یہ علمی خزانہ خاص طور پر علمائے کرام کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ صرف 15 دن کے لئے 10% رعایت اور پاکستان بھر میں مفت TCS ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے

FREE Delivery

}

Limited Time OFFER

Special Discount

خصوصی رعایتی آفرز

 مزید خصوصی رعایتی پیکیج اور آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ والی پیشکش بھی دیکھئے ۔

نوٹ فرمالیں ! رعایتی پیکیج بدلتے رہتے ہیں اور ان پر ڈسکاؤنٹ کچھ دن کے لئے ہوتا ہے ۔ اس لئے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں ۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!