Description
بچوں کی اصلاح و تربیت کے لئے 365 سبق
ننھے پیارے بچوں کی جسمانی نشوونما کے لئے والدین خود کو کس طرح تھکا دیتے ہیں جبکہ اس سے زیادہ ضروری چیز ان کی دینی واخلاقی تربیت ہے ۔
ننھے بچوں کا چھوٹا ذہن چھوٹی چھوٹی باتوں اور دلچسپ اصلاحی واقعات سے مانوس ہوتا ہے ۔
زیر نظر کتاب مختصر مختلف مضامین پر مشتمل ہے جو کہ بہت آسان اور عام فہم معلومات سےآراستہ 6 سال کی عمر سے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کے لئے نہایت مفید ہے ۔
اگر روزانہ یہ کتاب والدین اپنے بچوں کو پڑھ کر سنائیں تو یہ ان کی دینی واخلاقی تربیت کیلئے بہت عمدہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5766134063463268/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.