Description
توحید زندگی کا وہ بنیادی ستون ہے جس پر زندگی کی عمارت استوار ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جابجا اپنی وحدانیت کا اعلان اس قدر واضح انداز میں کردیا ہے ۔ موحد شخص اللہ کے قریب ہے اسکی ہر نیکی قبول ہے ۔ جبکہ اپنی جبین کو شرک سے آلودہ کرنے والا شخص ایسے عظیم گناہ کا مرتکب ہوجاتا ہے جس کی مغفرت نہ ہونے کی وضاحت قرآن کریم میں کردی گئی ہے ۔
ہمارے معاشرے میں شرک اس قدر پختہ جڑیں پکڑ چکا ہے کہ عام حالات میں کبھی اس طرف دھیان ہی نہیں جاتا کہ فلاں کام توحید کے منافی ہوسکتا ہے ۔
ان حالات میں توحید و شرک جیسے اہم موضوع پر یہ کتاب سب کے لئے بالعموم اور خواتین کے لئے بالخصوص قابل مطالعہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5785989631478589/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.