آثار الحدیث علامہ ڈاکٹر خالد محمود

آثار الحدیث علامہ ڈاکٹر خالد محمود

اسلامک اکیڈمی مانچسٹر کی لاجواب نادر علمی پیش کش ۔ از محقق العصر جسٹس حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ڈائریکٹر اسلامک اکیڈمی مانچسٹر ۔

 1290.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

آثار الحدیث علامہ ڈاکٹر خالد محمود

آثار الحدیث ۔ حدیث کے خلاف پھیلائے گئے فتنوں کی جڑ کو کاٹنے والی ایک تحقیقی کتاب ہے ۔ علامہ ڈاکٹر خالد محمود لکھتے ہیں کہ میں نے اس کتاب میں فنی اصطلاحات کو اپنی روایتی مفہوم تک محدود نہیں رکھا ۔ اپنی بات کو جدید ذہنوں تک اتارنے کے لئے وسعت سے کام لیا ہے ۔ علمائے حدیث نے علم الحدیث کا موضوع آنحضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قرار دیا ہے جبکہ میں نے صحابہ کرام کو بھی شامل کیا ہے ۔

احادیث میں جن جن حدیثوں پر جو جو اعتراض کئے گئے ہیں ۔ اُن سب اعتراضات کا جواب اس کتاب میں موجود ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6133759939968837/923450345581

Additional information

Weight1.238 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

511

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mahmood Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

Alama Khalid Mahmood

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1iavoum5fKJfXYJ4EpfBtV6hrj4dk2qNv/view?usp=sharing

Volume/Jild

2 Jild

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop