Description
مسدس مدو جزر اسلام ۔ اول ہی اول 1296 ھجری میں شائع ہوئی تھی ۔ چھ برس میں اس کتاب کو تعجب انگیز قبولیت و شہرت حاصل ہوئی ۔ ہندوستان کے مختلف اضلاع میں اسکے بیسیوں ایڈیشن اب تک شائع ہوچکے ہیں ۔ اور پاکستان میں بھی کئی کتب خانوں نے اسکو مختلف طریقوں سے شائع کیا ہے ۔ اس کتاب کی افادیت اور مسلمانوں کے لئے نافعیت آج ڈیڑھ سو سال کے بعد بھی برقرار ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8655714624468917/923450345581