Product Details
مولانا زکی کیفی مرحوم ایک عظیم شاعر گزرے ہیں ۔ وہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بھائی تھے ۔ اُنکے اس کلام میں عام شاعری میں بھی حقائق و معارف منکشف ہوتے ہیں ۔ حضرت احسان دانش لکھتے ہیں کہ زکی کیفی کی شاعری دیکھ کر اس بات کا احساس یقین میں بدل جاتا ہے کہ انسان کے محدود جسم میں لامحدود ان دیکھی طاقت ہے ۔
مشہور و معروف نعتیہ شاعر ماہر القادری مرحوم لکھتے ہیں کہ کیفیات ایک ایسی بے مثال کتاب ہے کہ فکر وفن کے ایسے معجزے کبھی کبھار ظہور میں آتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6370751792954914/923450345581
Additional information
Weight | 0.35 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Written By | Mufti Muhammad Rizwan |
Published By | Idarah Islamiyat |
Binding Type | Hard Cover |
Paper Quality | Fine Imported paper. |
Number of Pages | 335 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1-5vPM7-odUV9dGbRH0-EohAP4qIL-FJp/view?usp=sharing |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔