Description
ناشر “قاری محمد اسحاق ملتانی” لکھتے ہیں:۔
۔”کچھ عرصہ قبل اکابر دارالعلوم دیوبند کے افادات پر مشتمل شرح “تفہیم المسلم” حاصل ہوئی جو کہ علامہ شبیر احمد عثمانی اور مولانا مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی کے افادات کا مجموعہ تھا ۔ لیکن اسکے مطبوعہ اجزاء نامکمل تھے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے ارباب علم میں سے مولانا محمد اکبر صاحب اور دیگر اکابر کی سرپرستی میں “اشرفیہ مجلس علم و تحقیق” سے اسکی تکمیل کروائی”۔
اس شرح میں مکمل عربی معرب متن کے ساتھ عام فہم اور سلیس ترجمہ شامل ہے ۔
اس اردو شرح تفہیمات مسلم جلد اول للبنات میں محدثین کرام اور فقہائے کرام کے علمی مباحث اور اجزائے حدیث پر مفصل کلام، علمی فوائد اور تشریحی نکات جیسی خصوصیات شامل ہیں ۔
یہ کتاب صحیح مسلم کی جلد اول یعنی “کتاب الایمان” سے “کتاب العتق” تک کی اردو شرح ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5540318839411168/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.