Description
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔
آپکے خطبات جو 32 جلدوں پر مشتمل ہیں جن میں علوم کا ایسا خزانہ ہے کہ اکابر علمائے کرام فرماتے ہیں کہ کوئی بھی شخص ان کو مکمل پڑھے بغیر علم میں کمال حاصل نہیں کرسکتا ۔
یہ خطبات حکیم الامت کی جلد نمبر 16 ہے جو رمضان المبارک سے متعلق ہے ۔
اس میں درج ذیل مواعظ موجود ہیں:۔
تقلیل المنام بصورۃ القیام
روح القیام
روح الصیام
روح الافطار
روح الجوار
تقلیل الاختلاط مع الانام فی صورۃ الاعتکاف
التھذیب
مثلث رمضان
اکمال العدۃ
اکمال الصوم والعید
العتق من النیران فی رمضان
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5924634350936236/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.