Product Details
آج کے پر فتن دور میں اپنے ایمان اور اعمال کی حفاظت اور صیانت کے لئے ضروری ہے کہ نہ صرف موجودہ اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کی جائے بلکہ خیر القرون سے تاہنوز اولیاء اللہ کے مبارک واقعات سے بھی اپنے قلب و روح کو منور کیا جائے ۔ ایسی حکایتیں اور واقعات پڑھنے سے نجانے کتنے عقدے دین و دنیا کے بہ آسانی حل ہوجاتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے اولیاء کو ہم جیسے عام لوگوں کے لئے اکسیر بنایا ہے ۔ ان لوگوں کی وفات کے بعد بھی انکا فیض جاری رہتا ہے
اور انکے قصے اور ملفوظات پڑھ کر ہم فیض حاصل کرسکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5712534515504719/923450345581
Additional information
Weight | 0.65 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Firm Binding with dust cover |
Paper Quality | Normal |
Number of Pages | 576 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/18II_4NJbIjGtKKoOC5vwfWUPGnK0livJ/view?usp=sharing |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔