آسان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

آسان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سیرت طیبہ کا مطالعہ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے ۔

اس کتاب میں سیرت طیبہ کے تمام پہلوؤں کا مختصر احاطہ کیا ہوا ہے ۔

 830.00

6 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر امتی پر تین حقوق ہیں ۔ محبت، عظمت اور اطاعت ۔

ان تینوں حقوق کی ادائیگی کے لئے سیرت طیبہ کا مطالعہ کرنا ضروری ہے ۔ یہ کتاب “آسان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم” بہت ساری ضخیم سیرت کی کتابوں کا عطر اور خلاصہ ہے ۔ اس میں سیرت طیبہ کے مختصر مضامین، واقعات، عہد نبوت کی مبارک یادیں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مثالی معاشرت، معاملات، اخلاقیات، اپنوں اور غیروں سے برتاؤ، صبر و تحمل، ایثار وقربانی جیسے دیگر کئی عنوانات پر سیرت کے بکھرے موتیوں کی خوبصورت مالا ہے ۔

اس کتاب میں سیرت کے تقریباً تمام پہلوؤں پر مختصر جواہرات جمع کئے گئے ہیں ۔ جن کا مطالعہ گویا مکمل سیرت کے مطالعہ کے مترادف ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5246545102117952/923450345581

Additional information

Weight0.504 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

399

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB