Description
شعب الایمان
ایمان کے ستر شعبے ہیں جنکو محدثین کرام نے جمع کیا ہے ۔ حافظ ابوبکر البیہقی نے اپنی کتاب شعب الایمان میں ان شعبوں کی نشاندہی کی ہے۔ لیکن ان سب کتابوں میں کوئی خاص ترتیب نہیں ہے ۔
اس جدید طرز پر مولانا خلیل الرحمن صاحب (مدرس دارالعلوم الاسلامیہ حیدرآباد سندھ)کی لکھی ہوئی اس کتاب میں ایمان کے شعبوں کو بڑی ترتیب اور نظم و ضبط کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔
مطبوعہ : زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔
Reviews
There are no reviews yet.