تبلیغی سفرنامہ

دنیا کے سات براعظم اور انکے بیسیوں ممالک کا سفرنامہ ۔ مولانا طارق جمیل صاحب کی زبانی ایمان افروز کارگزاریاں ۔

 560.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے دنیا بھر کے مختلف ممالک کے اسفار اور انکی ایمان افروز کارگزاریاں جمع کی گئی ہیں ۔ یوں دنیا کے ساتوں براعظموں کا تذکرہ جمع ہوگیا ہے ۔

نیز اس کتاب کے شروع میں تبلیغی جماعت کا مختصر جامع تعارف بھی شامل کیا گیا ہے ۔ یہ تعارف مفکر اسلام سید ابوالحسن علی ندوی کے قلم سے تحریر کیا گیا تھا ۔ اس میں لکھا ہے کہ کس طرح عرب ممالک میں تبلیغی جماعت کے اثرات اور برکات ہر جگہ پھیلی ہوئی ہیں ۔

اکابر تبلیغ کے گراں قدر ملفوظات بھی اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں جو نہ صرف مبلغین کے لئے بلکہ عامۃ المسلمین کے لئے بھی دین کی محنت کے لئے ہمت افزا اور حوصلہ افزا ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6084634334888735/923450345581

Additional information

Weight0.4 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

320

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE