Product Details
اس کتاب کے تمام واقعات کا ماخذ مستند کتب ہیں ۔ اس لئے جہاں حوالہ نہیں دیا گیا وہ واقعہ بھی مستند ہی سمجھا جائے ۔
مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی (مدیر ماہنامہ محاسن اسلام) لکھتے ہیں کہ عوام الناس کے لئے یہ تربیتی وترغیبی واقعات نہایت کارآمد ہیں ۔ اکابر علمائےدیوبند کی مستند کتب سے سفر وحضر میں پیش آنے والے واقعات کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے ۔ یہ واقعات پڑھنے اور سننے والوں کے دل پر دستک دیتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6098565443495535/923450345581
Additional information
Weight | 0.43 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Binding Type | Hard Cover |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Paper Quality | Standard |
Number of Pages | 400 |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔