Product Details
یہ کتاب دو سو مستند اسلامی و تاریخی کتب کے صفحات کی ورق گردانی کے بعد وجود میں آئی ۔ یعنی ہزاروں صفحات میں سے ایسے دلچسپ اور اصلاح افروز واقعات جمع کئے گئے ہیں جن میں سے کوئی ایک واقعہ بھی آپکی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے ۔
اس کتاب کو سفر و حضرت میں اپنے ساتھ رکھیں ۔ یہ دلچسپ بھی ہے اور سبق آموز بھی ہے ۔ اس کتاب میں عہد رسالت، خیر القرون، اسلاف بزرگان دین اور سلاطین مسلم کے ایسے واقعات جمع کردئیے گئے ہیں جو علم و عمل اور اصلاح اخلاق اور اصلاح معاشرت کے لئے مفید ہیں ۔
Additional information
Weight | 0.60 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Hard Cover |
Paper Quality | Normal |
Number of Pages | 512 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1fxGcQvlK98UM3n5BOgnTi1gzRV77uZ6L/view?usp=sharing |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔