Product Details
اس کتاب میں بہت ہی مؤثر سبق آموز ایک سو واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔ سینکڑوں کتاب کے ہزاروں صفحات کی ورق گردانی کے بعد ایسے واقعات آپکے سامنے لائے گئے ہیں جن میں سے ہر واقعہ ایک انجکشن کی طرح ہے جو آپکی زندگی میں انقلاب لا سکتا ہے ۔
سو واقعات پر مشتمل یہ مختصر اور پر اثر کتاب تحفہ میں دینے کے لئے ایک لاجواب چیز ہے ۔ ماہنامہ محاسن اسلام کے مدیر قاری محمد اسحاق ملتانی نے اپنی پوری زندگی کا نچوڑ اس کتاب میں لگا دیا ہے اور اسکی جمع و ترتیب میں بہت اہتمام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5713839082026491/923450345581
Additional information
Weight | 0.33 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Card Cover Booklet |
Paper Quality | Good |
Number of Pages | 224 |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔