Product Details
مولانا فضل الرحمن کے والد مفتی محمود
مفکر اسلام حضرت مفتی اعظم شیخ الحدیث مولانا مفتی محمود نور اللہ مرقدہ ایسی عظیم ہستیوں میں سے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے بہت بڑے بڑے کام لئے ہیں ۔ جن کا وجود مسعود پورے ملک کے لئے ایک عظیم نعمت تھا ۔ جن کے کردار پر آج تک کوئی انگشت نمائی نہیں کر سکا ۔ دوست تو دوست، دشمن بھی انکے کردار کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتے تھے ۔
حضرت مفتی صاحب نے اپنی زندگی میں جس بھی میدان میں قدم رکھا، اس میں بام عروج تک پہنچ گئے ۔ تصوف کے میدان میں عظیم مصلح، درس وتدریس کے میدان میں شیخ الحدیث، افتاء کے میدان میں مفتی اعظم، قرآت و تجوید کے میدان میں سبعہ عشرہ کے قاری، مقررین کے میدان میں بہترین خطیب، ۔ غرضیکہ ہر میدان میں اللہ تعالیٰ نے امتیازی شان سے نوازا تھا ۔ بالخصوص 1953 کی تحریک ختم نبوت میں آپکی صلاحیتیں اہل علم کے سامنے ابھر کر آگئیں ۔ آپکی تمام زندگی ایک جہدمسلسل ہے اور ہم لوگوں کے لئے بہترین مشعل راہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9009933665687170/923450345581
Additional information
Weight | 0.556 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 480 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Maktabatul Hassan |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1jKIg8n6ENHBSE9e9eqqSyHqMWrtTv40L/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hafiz Momin khan Usmani |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔