امثال عبرت

فقہ و تصوف کو سمجھانے والے عجیب و غریب 700 سے زائد دلچسپ واقعات و حکایات کا خزانہ

 770.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

7 in stock

موجودہ دور کے حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے آپ سے تجدید دین کا جو عظیم الشان کام لیا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ آپ نے اپنے خطبات میں بھی جگہ جگہ واقعات اور نصیحت آموز حکایات ذکر کی ہیں جن کے ذریعے سے فقہ و تصوف کے احکام اور اہم مسائل مستنبط ہوتے ہیں ۔ ان حکایات و امثال کا ذخیرہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خطبات و ملفوظات میں منتشر حالت میں تھا مگر حضرت کے خلیفہ حضرت مولانا محمد مصطفیٰ بجنوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے ان قیمتی حکایات و امثال کو یکجا کردیا ہے جو کہ عرصہ تک امثال عبرت کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوتی رہی ہے ۔ امثال عبرت کا یہ جدید ایڈیشن آپ کے سامنے ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6455954534432134/923450345581

Additional information

Weight0.49 kg
Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working days

Published By

Taleefat e Asharfia

Binding Type

Hard Cover

Paper Quality

Normal

Number of Pages

440

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop