Product Details
مصنف کتاب قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ یہ کتاب حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی آپ بیتی کی مکمل تلخیص ہے جس میں ترتیب وار اکابر کے واقعات کو جمع کردیا گیا ہے ۔
الحمدللہ اس کتاب میں برصغیر کے مشائخ اولیاء اللہ اور ارباب علم و فضل کی روشن زندگی کے جگمگاتے اور دلوں کو تڑپا دینے والے سینکڑوں واقعات موجود ہیں جو اکابر کے مبارک زمانہ کی تاریخی دستاویز ہے جس کا مطالعہ باعث خیر و برکت ہی نہیں بلکہ علمی وعملی قوتوں کو بیدار کرنے میں بھی اپنی مثال آپ ہے ۔
شروع کاتب میں حضرت شیخ الحدیث کی مختصر سوانح حیات بھی دے دی گئی تاکہ آئندہ صفحات کے مطالعہ سے قبل صاحب تصنیف کا سوانحی خاکہ اور علم و فضل ذہن میں مستحضر ہوجائے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8606484366092787/923450345581
Additional information
Weight | 0.67 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Hard cover binding with dust cover |
Paper Quality | Fine Quality Paper |
Number of Pages | 592 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1mdHfjoh3tOONX7h_PSwLxUgTJ5zHTqKu/view?usp=sharing |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔