Madaris Ke Muhtamim Hazrat k liye Offer
Madaris Ke Muhtamim Hazrat k liye Offer
تحفۃ المدارس ۔۔۔ تحفۃ العلماء۔۔۔۔ مھتمم کی ڈائری ۔
مدارس کے مہتمم حضرات کے لیے تین لازمی کتب: انتظامی معاملات، مالیاتی نظم، اور تدریسی معیار کی بہتری کے لیے، مدارس کی بقاء کے لئے، مدارس کو اکابر کے نہج پر قائم رکھنے کے لئے ۔ چاہے آپ وفاق المدارس العربیہ، مجمع العلوم الاسلامیہ یا کسی بھی وفاق سے وابستہ ہوں، یہ کتب آپ کے لیے لازم المطالعہ ہیں۔
Original price was: ₨ 4840.00.₨ 4350.00Current price is: ₨ 4350.00.
10 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
۔”تحفۃ المدارس” تین اہم کتابوں پر مشتمل ایک شاندار پیکیج ہے جو دینی مدارس کے منتظمین، مدرسین، اور طلبہ کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس پیکیج میں شامل کتابیں:
- تحفۃ المدارس:۔
اس کتاب میں پاکستان کے اہم مدارس کا تعارف اور ان کے بانیوں کے اخلاص پر مبنی واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ اس میں مدارس کو چلانے کے مجرب اور بابرکت اصول، شعبہ مالیات کے مسائل کا حل، اور اخلاص کے واقعات شامل ہیں۔ اس کتاب کو مولانا رشید احمد گنگوہی، مولانا اشرف علی تھانوی، اور دیگر اکابر علماء کی رہنمائی کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ - تحفۃ العلماء:۔
یہ کتاب مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ملفوظات اور مقالات کا نچوڑ ہے۔ اس میں علمائے کرام کے لئے مدارس کی افادیت، منتظمین کے اوصاف، اور علماء کے معاشی مسائل کے حل کے لئے ہدایات شامل ہیں۔ کتاب میں اکابر کے اصول ہشت گانہ کی تشریح اور علمائے دیوبند کے اعتدال پسند مسلک کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ - مہتمم کی ڈائری:۔
یہ ہر مدرسے کے مہتمم کے لئے ایک قیمتی ڈائری ہے جس میں اکابر علماء کی ہدایات، طلبہ کے ساتھ سلوک کے اصول، اور ارباب مدارس کے لئے نصیحتیں شامل ہیں۔ یہ کتاب مدارس کے منتظمین کے لئے ایک رہنما ہے۔
یہ پیکیج مدارس کے لئے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے اور اسلاف کے اصولوں پر عمل کرنے کے لئے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔
اس پیکیج کی مزید تفصیلات اور مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://kitabfarosh.com/Madaris_Registration_Bill
FREE Delivery
Limited Time OFFER
Special Discount
خصوصی رعایتی آفرز
مزید خصوصی رعایتی پیکیج اور آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لئے یہ والی پیشکش بھی دیکھئے ۔
نوٹ فرمالیں ! رعایتی پیکیج بدلتے رہتے ہیں اور ان پر ڈسکاؤنٹ کچھ دن کے لئے ہوتا ہے ۔ اس لئے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں ۔
-
Sale!
تربیت اولاد پیکیج
Original price was: ₨ 2640.00.₨ 2380.00Current price is: ₨ 2380.00. Add to cart -
Sale!
اسٹوڈنٹ رعایتی آفر
Original price was: ₨ 3150.00.₨ 2360.00Current price is: ₨ 2360.00. Add to cart -
Sale!
پرسکون گھر پیکیج
Original price was: ₨ 3440.00.₨ 2580.00Current price is: ₨ 2580.00. Add to cart -
شہدائے اسلام پیکج
₨ 1870.00 Add to cart