تحفۃ المدارس

تحفۃ المدارس

پاکستان کے اہم مدارس کا تعارف اور اُنکے بانیوں کے اخلاص پر مبنی ایمان افروز واقعات ۔

یہ کتاب مدارس کی چار دیواری میں رہنے والے تمام افراد کی ضروریات پر مشتمل ایک مستند نصاب اور مکمل دستاویز ہے ۔

 2240.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

قاری محمد اسحاق ملتانی (مدیر ماہنامہ محاسن اسلام) جو اس کتاب کے مصنف ہیں، لکھتے ہیں::۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہر جگہ پاکستان میں مدارس دینیہ موجود ہیں ۔ ان حالات میں یہ تحرک پیدا ہوا کہ ہمارے اسلاف نے جو مدارس کے نظام کو بحسن خوبی چلایا ہے تو انکی کامیابی کے اسباب کیا تھے ۔ انہوں نے کس طرح بے سرو سامانی میں بھی خودی کا دامن نہ چھوڑا اور ایسی بے سامانی کے عالم میں بھی مدارس کو پروان چڑھایا ۔

سینکڑوں کتب اور بالخصوص اکابر کی سوانح کے مطالعہ کے بعد منتخب علمی و عملی چیزیں جمع کی گئی ہیں جو اہل مدارس کے لئے نافع ہیں ۔

ان اکابر کے افادات کو خاص طور پر اس کتاب میں نقل کیا گیا ہے :۔

مولانا رشید احمد گنگوہی

مولانا قاسم نانوتوی

مولانا اشرف علی تھانوی

مولانا خیر محمد صاحب

مولانا زکریا کاندھلوی

مولانا حسین احمد مدنی

رحمہم اللہ تعالیٰ ۔

یہ کتاب مدرسہ کی چار دیواری میں رہنے والے ارباب مدارس مدیر، مدرسین اور طلبائے کرام کے لئے مفید مضامین پر مشتمل ہے ۔ جو ارباب مدارس اپنے مدرسہ کو ظاہری و معنوی ترقی دینا چاہتے ہیں وہ اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5664019763720227/923450345581

Additional information

Weight 1.484 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1216

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

Volumes/Jild

2 Jild