احاطہ دار العلوم میں بیتے ہوئے دن

احاطہ دار العلوم میں بیتے ہوئے دن

دارالعلوم دیوبند میں تعلیمی زمانہ کے دلچسپ احوال، اکابر اساتذہ کے دلنشیں واقعات، تدریسی لطائف و ظرائف پر مشتمل دلچسپ اور لاجواب کتاب ۔

تصنیف: مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 580.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ اُن خوش نصیب ہستیوں میں سے ہیں جنہوں نے دارالعلوم دیوبند کا سدا بہار زمانہ پایا ہے ۔ دارالعلوم دیوبند ایک ایسی جگہ ہے جس کو دیکھنے کے لئے سب کی آنکھیں ترستی ہیں ۔ اگر آپ بغیر سفر کئے دارالعلوم دیوبند کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں ۔

مولانا مناظر احسن گیلانی بہترین قلم کے مالک تھے ۔ اُنکی تحریریں بہت دلچسپ، معلوماتی اور آسان عام فہم ہوتی ہیں ۔ یہ کتاب بھی انہوں نے اپنے زمانہ میں لکھی تھی جس میں مرجع الخلائق اساتذہ دارالعلوم دیوبند کے حالات و واقعات اور اُنکے درس و تدریس کے کارہائے نمایاں ذکر کئے گئے ہیں ۔

اکابر کا شوق اور ام المدارس دارالعلوم دیوبند سے عشق رکھنے والوں یہ کتاب سونا چاندی سے بہتر ہے ۔ مگر ایک عرصہ تک یہ قدیمی عکس کے ساتھ شائع ہوتی رہی اور اس سے استفادہ کرنا بے حد مشکل ہوتا تھا ۔ اب یہ نیا ایڈیشن نئی کمپیوٹر کتابت والا ہے جو کہ دورحاضر کے تقاضے کے عین مطابق ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6232144786797513/923450345581

Additional information

Weight0.302 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

232

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE