Description
مساجد کی اسلام میں بہت اہمیت ہے ۔ لیکن اس میں موجود ائمہ کے بارہ میں چند باتیں جان لینا نہایت ضروری ہیں ۔ مثلاً
امام کے اوصاف کیا ہونے چاہئے ؟
امام کی ذمہ داریاں کون کون سی ہیں؟
امامت کے ضروری مسائل
امام کا مقتدی حضرات سے تعلق کیسا ہونا چاہئے ؟
مسجد کے خدام کون ہیں اور مؤذن کی کیا ذمہ داریاں ہیں ؟
اس کتاب کو مفتی عنایت الکریم صاحب نے مرتب فرمایا ہے جو دارالعلوم رحیمہ ملتان میں بہت بڑے مدرس اور استاذ الحدیث بھی ہیں ۔ نیز اس پر مفتی مجد القدوس خبیب رومی صاحب نے تقریظ بھی لکھی ہے جس نے اس کتاب کی افادیت اور مقبولیت کو چار چاند لگا دئیے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5841595685934664/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.