Description
یہ کتاب “عالم خواب اور نبوی تعبیرات” حضرت مولانا قاری محمد ادریس ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ کی تالیف لطیف ہے ۔ حضرت کی شخصیت زیادہ تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ سرزمین ملتان کی آپ قابل فخر شخصیت ہیں ۔ یہ کتاب آپکی تصانیف کے سلسلۃ الذہب کی ایک قدیم کڑی ہے ۔
یہ پہلی مرتبہ 1415 ہجری میں المبشرات کے نام سے شائع ہوئی تھی ۔ اسمیں صحابہ کرام کے وہ واقعات جن کی تعبیر زبان اقدس سے بیان کی گئی
بالخصوص حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر، حضرت عثمان اور علی بن ابی طالب اور امہات المومنین اور صحابہ کرام کے خوابہائے مبارکہ کے واقعات شامل ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6284430748242569/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.