Product Details
یہ کتاب تبلیغی سبق ایسے اسباق پر مشتمل ہے جو بہت مختصر پر اثر اور وعظ و نصیحت پر مشتمل ہیں ۔
مرتب مولانا حبیب الرحمن لکھتے ہیں کہ دور حاضر میں جن خوش نصیب حضرات کو دعوت و تبلیغ میں قبولیت عامہ نصیب ہوئی ہے ان میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سرفہرست ہیں ۔ انہی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے ایمان افروز خطبات وبیانات سے اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے ۔ اس میں دعوت و تبلیغ کی اہمیت اور دور حاضر میں حکیمانہ انداز کے ساتھ اسلاف کے ایمان افروز واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔
اس کتاب کے دوسرے حصہ میں دعوت و تبلیغ کے راہنما اصول بیان کئے گئے ہیں ۔ جو کہ
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
مولانا شاہ ابرار الحق رحمہ اللہ تعالیٰ
اور شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد تقی عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ
کے افادات ہیں ۔
ان اصول کی رعایت ہر مبلغ کے لئے نہایت ضروری ہے تاکہ تبلیغ دین جیسا انتہائی اہم کام شرعی اصول وہدایات کی روشنی میں کیا جا سکے اور اسکے فوائد و ثمرات معاشرہ پر مثبت انداز میں مرتب ہوں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5491419070984656/923450345581
Additional information
Weight | 0.526 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 415 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Maukana Tariq Jameel |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔