Product Details
حضرات علمائے کرام انبیاء کے وارث ہیں ۔ کیونکہ انبیائے کرام کے کام و پروگرام کے ذمہ دار ہیں ۔ وہ کام ہے تعلیم وتبلیغ اور سیرت طیبہ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرائض بطریق احسن سرانجام دئیے ہیں ۔ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے “دارِ ارقم” اور اصحاب صفہ کے شاگردوں نے آپکی تعلیمات کو چاردانگ عالم میں عام کیا ۔ اطراف عالم میں پھیلی ہوئی صحابہ کرام کی قبریں اس امر پر دلیل ہیں ۔
اس کتاب میں حضرت مولانا سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب مدظلہ العالی کی تقاریر ہیں ۔ حضرت شاہ صاحب کے فکر کا محور قرآن و سنت ہے ۔ حضرت کی خطابت نے ہزاروں لاکھوں انسانوں کی زندگی میں انقلاب برپا کیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9075057195898869/923450345581
Additional information
Weight | 0.556 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 432 |
Paper Quality | Normal |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Maktaba Sayed Ahmad Shaheed |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Sayed Abdul Majeeed Nadeem Shah |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔