حکمت و نصیحت کے واقعات
دعوت و تبلیغ اور حکمت و نصیحت سے مزین حیرت انگیز واقعات
₨ 680.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اس کتاب میں خیر القرون سے اب تک کے اسلاف اور اکابر کے حکمت و نصیحت سے بھرپور جامع اقوال دئیے گئے ہیں جو اس پرفتن دور میں ہمارے لئے مینارہ نور ہیں ۔ نیز اس کتاب میں ایسے واقعات دئیے گئے ہیں جن سے زندگی کے ہر شعبہ میں حکمت کی تعلیم ملتی ہے ۔ اسی حکمت کے ذریعے سے تعلیم و تدریس اور دعوت و تبلیغ سے لے کر امارت و حکومت تک کے تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے کئے جاتے ہیں ۔ مخاطب کا دل موہ لینے اور بات میں تاثیر پیدا کرنے والے حکیمانہ واقعات سے مزین یہ کتاب ہر مسلمان کی دینی و دنیاوی ضرورت ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8334460236624594/923450345581
Additional information
Weight | 0.48 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Hard Cover Firm Binding |
Paper Quality | Simple |
Number of Pages | 400 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/17-ojmdjju1fbJB3Jg19lzyt4ggejeaXp/view?usp=sharing |