جدید دلکش واقعات

حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی مدظلہ العالی کے سینکڑوں خطبات سے منتخب واقعات ۔ ان میں سے کوئی بھی واقعہ آپکی دنیا بدل سکتا ہے ۔

 650.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

صوفی محمد راشد نقشبندی صاحب نے پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات سے انتخاب شدہ 350 سے زائد ایسے اصلاحی واقعات جمع کئے ہیں جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ دل کی اصلاح اور دنیاوی معلومات پر بھی اپنی مثال آپ ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5712230688863258/923450345581

Additional information

Weight0.44 kg
Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working days

Written By

Peer Zulfiqar Naqshbandi DB

Published By

Taleefat e Asharfia

Binding Type

Hard Cover

Paper Quality

Normal

Number of Pages

352

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/10AWEi9NbBqdRXqHtcoYZkLQeGIEMsJba/view?usp=sharing

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔