Description
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی اور گھریلو زندگی ہمارے لئے بہترین مشعل راہ ہے ۔
یہ کتاب “سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں کیسے تھے؟” ایک بہترین کتاب ہے جس میں سیرت طیبہ سے مخصوص عنوانات لئے گئے ہیں ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ نبی علیہ السلام مرد ہونے کے حوالے سے بیٹا، بھائی، شوہر، داماد، والد، خسر اور رشتہ داروں، مہمانوں، بچوں اور پڑوسیوں سے متعلق اسوۃ حسنہ کے درخشاں واقعات جمع کئے گئے ہیں ۔
آج گھر گھر ناچاقی اور جھگڑوں کا حل یہی ہے کہ ہم سب اپنے ماحول کو اسوۃ حسنہ کے مطابق ڈھال لیں یہ مبارک کتاب اسی جذبہ کے تحت لکھی گئی ہے ۔
خود بھی پڑھیں اور اپنے اردگرد لوگوں کو اتباع سنت کا شوق دلانے کے لئے ہدیہ میں پیش کریں ۔ کتاب بہترین ہدیہ ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی آپکی دی ہوئی کتاب پر عمل کرے گا تو آپکے اکاؤنٹ میں نیکیاں جمع ہوتی رہیں گی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5768257983295314/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.