Product Details
کتاب کے نام سے ہی معلوم ہورہا ہے کہ یہ نکاح کے موقع پر زوجین کے لئے ایک بہترین گفٹ ہے ۔
نیز یہ کتاب ہر عمر کے خواتین و حضرات پڑھ سکتے ہیں ۔ یہ گھریلو زندگی کے لئے سکون و راحت کا نصاب ہے ۔ اس کو اسلاف اولیاء اللہ کی گراں قدر قیمتی نصیحتوں سے مزین کیا گیا ہے ۔
اس کتاب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ اکابر اولیاء اللہ کے مبارک مضامین اور تیر بہدف نصیحتوں پر مشتمل ایک گلدستہ ہے ۔
یہ گلدستہ نکاح سے پہلے ، نکاح کے موقع پر اور نکاح کے بعد عمر کے ہر حصہ میں میاں بیوی کی ضرورت ہیں ۔
اگر اپنے عزیز و اقارب کو تقریب نکاح میں آپ یہ کتاب گفٹ کردیں تو اُنکی ازدواجی زندگی پرسکون ہوجائیگی ۔ کیونکہ یہ ایک دوسرے کے حقوق و فرائض اور حدود و آداب سکھاتی ہے اور دولہا دولہن کی ذہنی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5914191391937060/923450345581
Additional information
Weight | 0.526 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 416 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine, Imported paper fine quality, Yellow Paper |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
از افادات | Hakeem UL Ummat Mujaddid ULMillat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔