Description
(سیرت النبی ﷺ (ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار احمد ساری زندگی ایک مفکر، مفسر اور داعی اسلام کی حیثیت سے سرگرم عمل رہے ۔ جدید تعلیم نے روایت کے ساتھ مل کر جو اسلوب اختیار کیا ہے اُسکی سب سے عمدہ مثال ہمیں ڈاکٹر اسرار احمد کی صورت میں نظر آتی ہے ۔
یہ کتاب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے سیرت رسول پر خطبات کا مجموعہ ہے جو مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور کے زیر اہتمام شائع کی گئی مختلف کتب کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.