سیرت حلبیہ اردو

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نہایت مفصل و مستند تصنیف ۔علامہ علی بن برہان الدین حلبی ۔

 4550.00

Out of stock

Product Details

سیرت حلبیہ ۔ علامہ علی بن برہان الدین حلبی رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار ان کتب سیرت میں ہوتا ہے جو تاریخ، تحدیث تحقیق غرض تمام پہلوؤں کا احاطہ کئےہوئے ہیں ۔ یہ ایسی کتاب ہے جس کو ہر دور میں امت میں قبولیت عامہ حاصل رہی ۔

اردو زبان میں لکھی جانیوالی تقریباً تمام سیرت کی کتب میں اسکو مآخذ بنایا گیا ہے ۔

اسکی ایک خاص بات یہ ہے کہ مصنف کو کہیں سے سیرت سے متعلق کوئی چھوٹی سی چھوٹی بات بھی مل جاتی تو وہ محفوظ کر لیا کرتے تھے ۔

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر محدثانہ، فقیہانہ، صوفیانہ، مؤرخانہ اور مغازی وغزوات کو معیار بنا کر غرض مختلف انداز میں بے شمار کتب قلمبند ہوئیں ۔مگر یہ کتاب ” عیون الاثر” اور
سیرت شمس السامی” سے تلخیص کے طور پر مرتب کی گئی ۔

مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب نے اسکا ترجمہ کرتے ہوئے ان چیزوں کو مدنظر رکھا ہے ۔

۔1۔ واقعات کی مزید تفصیل و تشریح کے دوران جملوں کی ترتیب میں قاری کے مزاج کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ بیان میں روانی وسلاست کے ساتھ وہی زورِ بیان وشوکتِ الفاظ باقی رہ سکے جو اصل کتاب کا امتیاز ہے ۔

۔2۔ تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے تمام تر تشریحات کو بریکٹ میں پیش کیا گیا ہے ۔

۔3۔ تاریخ و سیرت کی دیگر کتب سے نقل شدہ اقتباسات کا حوالہ درج کیا گیا ہے ۔

۔4۔ بعض واقعات سے متعلق ضروری نوٹ حاشیہ میں درج کیا گیا ہے ۔

۔5۔ ترجمہ کی بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ اردو زبان کی ایک مستقل تصنیف معلوم ہوتی ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8424561717618066/923450345581

Additional information

Weight3.89 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

2245 Total

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Darul Ishat

Shipping Charges

FREE

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1-Ztjw9GdhEsItutCpPdzVJLXzbGBpRSU/view?usp=sharing

Written By

Muhammad Aslam Qasmi

Volume/Jild

4 Jild