Product Details
تین سو تیرہ کا عدد حضرات بدری صحابہ کرام کی طرف منسوب ہے ۔ جس کی برکت و تاثیر مسلم ہے ۔ اس بابرکت عدد کے مطابق کتاب ہذا میں 313 واقعات کا انتخاب دیا گیا ہے ۔
اس کتاب میں صحابہ کرام کی مبارک سیرت سے ایسے منتخب واقعات بیان کئے گئے ہیں جن کا مطالعہ آج کے مادی دور میں حیرت انگیز تو ہے بلکہ یہ واقعات تا قیامت ایمان و تقویٰ میں اضافہ کا سبب بنتے رہیں گے ۔
کتاب کے حصہ دوم میں مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی نے ایسے واقعات شامل کئے ہیں جنہیں عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ العالی نے اپنے مختلف بیانات میں ذکر فرمایا ہے ۔ صحابہ کا ایمان افروز تذکرہ اور وہ بھی درد دل رکھنے والے مولانا طارق جمیل کی زبان سے گویا نور علی نور ہے ۔
نیز اس کتاب کی خاصیت یہ بھی ہے کہ ختم نبوت کے شاہین حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب نے اس کتاب پر اپنے بہترین تاثرات لکھے ہیں جو اس کتاب کو چار چاند لگا دیتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5703928543058176/923450345581
Additional information
Weight | 0.41 kg |
---|---|
Shipping Charges | FREE |
Delivery Time | 5-7 Working days |
Published By | Taleefat e Asharfia |
Binding Type | Hard Cover |
Paper Quality | Fine |
Number of Pages | 352 |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1czyHYm8JSlFSqLA_5UGbmVsbX81Iinc2/view?usp=sharing |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔