واقعات صحابہ

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی مبارک سیرت سے متنخب ایسے واقعات جو دلوں میں ایمانی وروحانی کیفیت کو جلا بخشتے ہیں اور تاقیامت دین پر عمل کرنے والوں کے لئے مشعل راہ ہیں ۔

 580.00

12 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی زندگی کا ہر پہلو مبارک اور قابل اتباع ہے لیکن اس پر فتن دور میں ایسے واقعات جو دل کو موہ لیں اور ہر آدمی بہ آسانی ان کے مطالعہ سے اپنے  ایمان کو گرما سکے ۔ اس مبارک نیت سے مبارک کتاب کو ترتیب دیا گیا ہے ۔

آج اس بات کی بڑی ضرورت ہے کہ ہم اپنی زبان اور دل و دماغ کو صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے تذکرے سے آباد کریں ۔ گھروں میں ایسی فضاء بنائی جائے کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا نام آتے ہی سب کے دل مچلنے لگیں اور ان قدسی حضرات کے مجاہدات اور دین کے لئے پیہم قربانیوں کے پیش نظر ان پر ہزار صدقے وقربان ہوا جائے ۔ یہ حالات حاضرہ کی اہم دینی ضرورت ہے ۔

صحابہ کرام کے واقعات پر اب تک سینکڑوں کتابیں لکھی جاچکی ہیں لیکن اس کتاب میں مختصر پر اثر اور مشہور و معروف واقعات ہیں جن کو پڑھ کر دل مچلنے لگتا ہے اور ایمان تازہ ہوجاتا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5688821684544186/923450345581

Additional information

Weight0.34 kg
Shipping Charges

FREE

Delivery Time

5-7 Working days

Published By

Taleefat e Asharfia

Binding Type

Hard cover binding with dust cover

Paper Quality

Imported paper Quality

Number of Pages

206