Product Details
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تعلیمات و فرمودات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دور میں شیخ وقت کی صحبت نماز کی طرح فرض عین ہے ۔ صحبت صالح میں شیخ و مرید کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔
اس کتاب میں حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر ملفوظات کی روشنی میں شیخ و مرید دونوں کے متعلق اہم ارشادات جمع کردئیے گئے ہیں ۔
صحبت صالح کی اہمیت، تصوف و طریقت کی حقیقت، شیخ کی ذمہ داریاں اور سالکان طریقت کی اصلاح کے لئے گراں قدر دستور العمل شامل ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ شیخ اور مرید کے آداب، خانقاہ کا مطلب و مقصد، تربیت کا انداز، سلوک و تصوف کی حقیقت کو اس بیان کرکے بہت سارے مغالطے اور شبہات کا ازالہ کردیا گیا ہے نیز اسکا بھی ازالہ ہوگیا ہے کہ تصوف اور خانقاہ کا شریعت سے علیحدہ کوئی تصور نہیں ہے ۔
جو لوگ سلسلہ تصوف میں ملفوظات حکیم الامت کی 32 جلدوں کا مطالعہ نہیں کرسکتے اُنکے لئے یہ کتاب ایک خلاصہ ہے جسمیں شیخ و مرید سے متعلق اہم ارشادات، نکات، واقعات اور امثال و ہدایات جمع کردی گئی ہیں ۔
جو بھی سالکین ہیں وہ اس کتاب کو ضرور پڑھ لیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6478079642206197/923450345581
Additional information
Weight | 0.530 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 432 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
مجموعہ افادات | حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔